ابنا: مشرقي شہر قطيف کے عوام سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے ملک ميں خواتين کے ساتھ پوليس کے ناروا سلوک کي مذمت ميں نعرے لگائے اور بحرين ميں جاري عوامي تحريک کي حمايت کا اعلان کيا ـپريس ٹي وي کي رپورٹ کے مطابق بڑي تعداد ميں سعودي خواتين نے بھي مشرقي شہر دمام ميں حکومتي دفاتر کے سامنے اجتماع کرکے اپنے رشتہ داروں کي رہائي کا مطالبہ کيا جو آل سعود کي جيلوں ميں بند ہيں ـ
يہ مظاہرے حکومت کي جانب سے عائد پابندي کے باوجود کئے گئے-...........
/169